پاکستان نے زمبابو کی ٹیم سے T20 سریز جیت لی پہلے پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوے 3وکٹوں کہ نقصان پر 165 رنز بناے جبکہ زمبابو کی ٹیم نے رنزوں کہ تعاقب میں 7 وکٹوں کہ نقصان پر 141 رنز ہی بنا سکی
اور پاکستان کی جانب سے محمد رضوان، نے 91 رنز بناے اور بابر آعظم نے بھی 46 گیندو پر 52 رنز بناے اور اپنے T20 کیریر کہ 2000 رنز بھی مکمل کر لیے اگر بولنگ کی بات کی جاے تو پاکستان کی جانب سے حسن علی نے چار اوروں میں 18 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں،
0 تبصرے