Header Ads Widget

محمد یوسف کا کہنا ہے کہ میں شرجیل کی فٹنس پر کام کررہا ہوں ۔

محمد یوسف کا کہنا ہے کہ میں شرجیل کی فٹنس پر کام کررہا ہوں ۔

محمد یوسف کا کہنا ہے کہ میں شرجیل کی فٹنس پر کام کررہا ہوں ۔


 پاکستانی ٹیم کہ ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر پر بات کرتے ہوے پاکستان کہ سابق اوپنر بلے باز محمد یوسف کا کہنا تھا کہ T20 ورلڈکپ سے پہلے پاکستانی اوپنر اور مڈل آرڈر کو مضبوط کرنا ہوگا

اور محمد یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایک اوپنر ہاڈ ہٹر کی ضروت ہے ابھی جو ہے کرکٹ T20 بہت تیز ہوچکی ہے


اور میں شرجیل خان پر بہت کوشش کر رہا ہوں کہ شرجیل خان فٹنس ٹھیک ہوجاے اور اس کی بیٹنگ پر بھی بہت کوشش کر رہا ہوں تاکہ T20  ورلڈکپ سے پہلے میری کوشش ہوگی کہ شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں  واپس آ جائے تو اچھی فام میں ہو

اور اس کہ بعد پاکستانی ٹیم کو اپنا مڈل آڈر مضبوط کرنا ہوگا تاکہ اچھا سکور حاصل کرنے میں دشواری نہ ہو

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے