Header Ads Widget

بابر آعظم ویراٹ کوہلی کا کون سا ریکارڈ توڑنے والے ہیں۔

بابر آعظم ویراٹ کوہلی کا کون سا ریکارڈ توڑنے والے ہیں۔

بابر آعظم ویراٹ کوہلی کا کون سا ریکارڈ توڑنے والے ہیں۔



بابر اعظم کی اگر بات کی جاے تو شروع سے ہی کافی پلیئروں کے ریکارڈ کہ پیچھے پڑے ہوے ہیں خاص طور پر ویراٹ کوہلی کہ بابراعظم نے جب پہلے 20 میچ کھیلے تھے تو انڈین میڈیا نے بولنا شروع کر دیا کہ پاکستان کی جانب ایک بابر آعظم ہی ہے جو ویراٹ کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین سکتے ہیں اور ویراٹ کوہلی کے ریکارڈ بھی توڑ سکتے ہیں.

اور اگر 2019 کہ حوالے سے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی بات کی جائے ان کی فہرست کچھ اس طرح ہے

بابر اعظم نے ٹوٹل 26 اور ویراٹ کوہلی نے  24،  T20
میچ کھیلے ہیں اور بابر آعظم نے 1004  اور ویراٹ کوہلی نے 992 رنز بناے ہیں
اور اگر ایوریج کی بات کی جاے بابر آعظم کی 135.67 اور   ویراٹ کوہلی کی 145.88 اور
اور ففٹیز کی بات کی جاے تو بابر آعظم کی 10, اور ویراٹ کوہلی کی 9 ہیں اور سنچری سکور کو دیکھا جائے تو بابر آعظم کہ ہییسٹ سکور T20 میں 122 اور ویراٹ کوہلی کے 94 رنز ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ بابراعظم ویراٹ کوہلی پیچھے آنے والےریکارڈز میں پیچھے چھوڑ دیں گے.


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے