کل عمران خان اسلام آباد کی سڑکوں پر بغیر سیکیورٹی کہ گھوم رہے تھے |
عمران کل بغیر پروٹوکول کہ اسلاماآباد کی سڑکوں پر گھوم رہے ہیں اور گاڑی بھی خود ڈرائیو کر رہے تھے اور بغیر سکیورٹی کہ ریڑھی والوں سے ملے اور ان سے بات چیت بھی کی،
اور ایک ایسے پکوڑے اور سموسے فروش سے ملے جس کی 10 سال تھی تو وہ بچا ایک دم عمران خان کو دیکھ کر حیران راہ گیا اور عمران خان نے بچے سے پوچھا آپ پڑھتے بھی ہو یاں صرف سموسے پکوڑے بیچتے ہو بچے نے جواب دیا میں پڑھتا بھی ہوں اور فارغ وقت میں اپنے ابو کہ ساتھ ریڑھی پے بھی کام کرتا ہوں
اور اس سے پہلے بھی عمران خان کی بار بغیر سکیورٹی کہ باہر نکل کر عوام سے بات چیت کرتے رہے ہیں اور وزیراعظم بننے سے پہلے بھی عمران خان اپنے جلسوں میں بغیر سکیورٹی کہ آ چکے ہیں،
0 تبصرے