آئی سی سی نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم اور پلیئر رینکنگ پر اپنا ٹویٹر پر پیغام جاری کیا۔ |
ائی سی سی نے کرکٹ ٹیموں نی درجہ بندی شو کر دی ونڈے میں نیوزیلینڈ کی ٹیم نمبر 1 پر ہے اور اگر ٹیسٹ کی بات کی جاے تو نیوزیلینڈ کہ کین ولیمسن نمبر 1 پر ہیں جوکہ نیوزیلینڈ ٹیم کہ کپتان ہین اور بولروں کی رینکنگ کی بات کی جاے تو ونڈے مین ٹرنٹ بولٹ ہیں
اور بات کی جاے پاکستانی ٹیم کی تو ونڈے میں پاکستان کہ بابراعظم اب بھی پہلے نمبر پر ہیں اور پاکسان کی طرف محمد رضوان ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں ٹوپ 10 آ گے ہیں
0 تبصرے