ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب اسکواڈ ہی ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے جائے گا

ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب اسکواڈ ہی ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے جائے گا


 پاکستانی کرکٹ ٹیم کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے آچھی ٹیم کی سلیکشن پر کام کر رہے ہیں اور جو پلئیر انگلینڈ کہ خلاف سیریز میں  آچھی کارگردگی دکھائے گا اس کو T20 ورلڈکپ کے لیے ٹیم میں سلکٹ کیا جائے گا


اور زمبابوے کہ خلاف ہماری ٹیم نے کافی آچھی کاگردگی دکھائی جس سے ہم نے ٹیسٹ اور T 20 سیریز اپنے نام کی


 آفریقہ کہ خلاف بھی پاکستانی ٹیم نے کافی آچھی کاگردگی دکھائی جس سے ہم نے ان سے ونڈے اور T20 سیریز جیتنے میں کامیاب رہے ہمارا مڈل آرڈر ناکام رہا لیکن ہم مڈل آرڈر کو مضبوط کرنے کے لیے کام کر رہے ہین اور امید ہے کہ ہم انگلینڈ کہ خلاف ہماری ٹیم کہ اندر کوئی خامی نہ ہو