![]() |
ورلڈ کپ T20 پاکستان ٹیم سلیکشن پر وہاب ریاض کا کیا کہنا تھا۔ |
وہاب ریاض اور محمد عامر کی بولنگ پرفامس
پاکستانن فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کا کہنا تھا ہم نے کی بار اپنی کاگردگی سے ثابت کر کے دکھایا اور آگے T20 ورلڈکپ آ رہا ہے PCB کو اپنا فیصلہ کرنا ہوگا اور محمد عامر اور مجھے ان کو ٹیم میں شامل کرنا ہوگا؛
اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کو فیصلہ کو T20 ورلڈکپ سے ٹیم کی گاگردگی اور اچھی ٹیم سلیکشن کرنے میں بھر پور کوشش کرنی ہوگی،
اور محمد عامر کا کہنا تھا کہ مجھے بھی کئ با آزما چکے ہیں اور ورلڈکپ سے پہلے ان کو درست فیصلے کرنے ہوگے،


0 تبصرے