![]() |
| پاکستان نے پہلےT20 میں جنوبی آفریقہ کو شکست دے دی۔ |
جنوبی آفریقہ سے T20 سیریز کہ پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم 189 رنز کہ تعاقب پاکستانی اُوپنر بابر آعظم اور محمد رضوان بلے بازی کرنے آئے لیکن پاکستان کی پہلی وکٹ 41رنز پر گر گی تو اس کہ بعد فخر زمان آئے اور اس نے چار چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 27 رنز بنائے جنوبی آفریقہ کہ بولر شمسی کی گید کا شکار ہو گیے اور ایک بعد ایک پاکستان کی وکٹیں گرنا شروع ہوگی آخر میں فحیم آشرف نے محمد رضوان کا ساتھ دیا اور 30 رنز بنا کر وہ بھی آوٹ ہوگے اور اسی طرح آخری میں حسن علی نے محمد رضوان کا ساتھ دیتے ہوئے پاکستان کو فتح دلوا دی اور محمد رضوان نے سب سے زیادہ 74 رنز بنائے اور مین آف دا میچ بھی حاصل کیا


0 تبصرے