پاکستان نے جنوبی افریقہ سے سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقہ سے سیریز جیت لی

 پاکستان نے جنوبی افریقہ سے سیریز جیت لی





؛ پاکستانی کپتان بابر آعظم آخری میچ میں سنچری تو 

نا بنا سکے  لیکن ویراٹ کوہلی سے رینکنگ میں آگے نکل گے بابر آعظم جنوبی آفریقہ کہ خلاف پہلے میچ میں سنچری بنائی تھی تو رینکنگ ایک درجہ بہتری آئی تھی اور دوسرے میچ میں بابر کے جلدی آوٹ ہونے کہ بعد فخر زمان نے زمے داری سمبھال لی اور وہ ڈبل سنچری کہ بلکل نزدیک تھے تو ایک گیند پر 2 رنز لے رہے تھے جنوبی آفریقہ کہ کیپر نے دھوکے میں آ گیے اور رن آوٹ ہوگے اور فخر زمان بیک ٹو بیک میچ میں سنچری سکور کیے ہیں اور آخری میچ میں پاکستان 320 رنز بنائے اور مدے مقابل  جنوبی افریقہ کی  ٹیم  192رنز پر آل آوٹ ہو گی تو پاکستان سیریز اپنے نام کر لی فخر زمان  اسی سیریز میں اور سب سے زیادہ 302رنز بنانے والے کھلاڑی بن گیے