Header Ads Widget

شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم سلیکشن پر کیا کہنا تھا۔

شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم سلیکشن پر کیا کہنا تھا۔

شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم سلیکشن پر کیا کہنا تھا۔

شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم کی کارگردگی پر کہنا تھا تھا کہ میں سلیکشن کمیٹی کو بار بار، کہے رہا ہوں کہ شرجیل خان کو ٹیم میں شامل کر آگے T20 ورلڈکپ آنے آپ کو شرجیل خان کی بہت زیادہ ضرورت ہوگی.

اور فخر زمان کو نیچے نہ کھلاو وہ فام میں ہیں اس کو شرجیل خان کہ ساتھ اوپن کراو آور فخر زمان کو آپ نیچے کھلا کر اس بیٹنگ تباہ کر رہے ہو

اور شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آپ کو آپنا مڈل آرڈر زیادہ مظبوط کرنا ہوگا کیونکہ میں نے دیکھا پاکستانی زمبابوے کے خلاف بھی کافی مشکلات کا شکا نظر آئی

اور شعیب اختر کا کہنا تھا مجھے ڈر لگا رہا کہ ہم کہیں زمبابو سے سیریز نہ ہار جائیں

شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم سلیکشن پر کیا کہنا تھا۔

شعیب اختر کا پاکستانی ٹیم سلیکشن پر کیا کہنا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے