سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ اگر مڈل آڈرکو مضبوط کرنا ہے تو شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنا ہوگا۔
پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمیں T20 میں مڈل آڈر کو مضبوط کرنا ضروی ہے
انہوں نے کہا کہ یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا سال ہے اس لیے شعیب ملک کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جانا چاہئیے؛
شعیب ملک ایسا پلیر ہے زیادہ تر مڈل آڈر میں وکٹ پر زیادہ دیر تک ٹھر سکتے ہیں اگر آپ نے مڈل آڈر کو مظبوط کرنا ہے شعیب ملک کا ٹیم ہونا لازمی ہے اگر T20 ورلڈکپ میں ٹیم مضبوط کرنے ہے تو یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا؛
0 تبصرے