دو ہزار گیارا ورلڈ کپ میں جب سعید آجمل سچن ٹنڈولکار کو آوٹ کرتے ہیں اور 
دو ہزار گیارا ورلڈ کپ میں جب سعید آجمل سچن ٹنڈولکار کو آوٹ کرتے ہیں

دو ہزار گیارا ورلڈ کپ میں جب سعید آجمل سچن ٹنڈولکار کو آوٹ کرتے ہیں 


جب

آوٹ کرتے ہیں اور

     اَمپائر اَیان گولڈ آوٹ بھی دے دیتے ہیں اور تو سچن ٹنڈولکار ریویو لیتے ہیں تو تھرڈ اَمپائر ٹیکنالوجی کی مدد سے بال کو زیادہ موڑ لیتے ہیں اور سچن ٹنڈولکار کوآوٹ ہونے سے بچا لیتے ہیں تو گرونڈ میں کھڑا امپائر اس فیصلے سے پہلے تو  بہت حیران ہو جاتے ہیں اور بعد میں آوٹ قرار دے دیتے ہیں تو سعید آجمل اور امپائر ایان گولڈ آج 10 سال بعد بھی اُسی فیصلے کو ماننے کو تیار نہیں اور سعید آجمل آج بھی یہی کہتے ہیں کہ میں حیران  ہوں تھرڈ امپائر نے یہ ناٹ آؤٹ دیا کیسے آج دس سال بعد بھی معاملہ حل طلب ہے