کرونا وائرس کی دوسری لہر کہ خطرات پر شعیب اختر کا پاکستانی عوام کو کیا پیغام دیا ہے |
شعیب اختر کا انڈیا میں کرونا وائرس کی دوسری لہر پر جو اموات ہوئی ہیں اس پر شعیب اختر نے اظہار افوسوس کیا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں انڈیا کی مدد کرنی چاہئے،
اور شعیب اختر کا کہنا تھا کہ IPL اگے نہیں ہوتا نہ ہو اور اگر PSL بھی اگر ملتوی کرنا پڑے تو کر دو ہمیں اس وقت سخت احطیات کی ضرورت ہے
اور اگر آپ کو ہمارا پروگرام بند کرنا ہے تو کر دو ہمیں اس انسانی جانوں کو بچانا ہے، یہ IPL اور PSL بعد میں بھی ہوسکتی ہے،
شعیب اختر کا اور کہنا تھا کہ Entertainment کی ابھی ہمیں اتنی ضروت نہیں اور اپنی پاکستانی عوام سے بھی کہوں گا کہ احطیاط کریں اور اپنے گھروں میں رہیں میرے دعائے آپ سب کہ ساتھ
0 تبصرے