Header Ads Widget

سیریز کے آخری میچ کہ بعد محمد رضوان نے بات کرتے ہوے کیا کہا ؟

سیریز کے آخری میچ کہ بعد محمد رضوان نے بات کرتے ہوے کیا کہا ؟
سیریز کے آخری میچ کہ بعد محمد رضوان نے بات کرتے ہوے کیا کہا ؟

 میچ کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ہم نے بھر پور کوشش کی کہ وکٹ ٹھرے رہے تاکہ  بعد میں آنے والے کھلاڑیوں کو مشکل نہ ہو 

اور محمد رضوان نے جارہانہ بیٹنگ کرتے ہوے 89 رنز بنا ے اور بابر آعظم نے 52  پچ سلو ہونے کہ باوجو بھی ایک اچھا سکور حاصل کرنے میں کامیاب ہوگے، جواب میں زمبابے کہ اوپنر بیٹسمین Wesley Madhevere 47 گیندو پر 59 بنا کر حسن علی کی گیند کا شکا ہوگے  اس کے بعد پاکستانی بولر نے زمبابے کی ٹیم پر کنٹرول حاصل کر لیا اور ایک کہ بعد ایک ان کی وکٹیں گرتی گیں اور پاکستان کو جیت حاسل کرنے میں کامیاب ہوگے، 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے