![]() |
| بے صبری رنز مشین بابر آعظمنے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑدیا ۔ |
ایک بار پھر بابر آعظم نے T20 میں جنوبی آفریقہ کہ بولروں کہ سامنے سیسہ پالائی دیوار بن گیے پاکستان پہلے ٹاس جیت کر فلڈنگ کا فیصلہ کیا تو جنوبی آفریقہ کی ٹیم نے رنزوں کا پہاڑ کھڑا کر دیا جنوبی آفریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 204 رنز بنائے اس کہ پاکستانی شاہیں میدان میں آئے اور بابر آعظم نے رنزوں کا پیچھا کرتے ہوئے 122رنز جڑدیے جو پاکستانی بیٹسمین میں سے T 20 میں سب سے زیادہ رنز ہیں اور محمد رضوان نے 47گیدوں پر 73 رنز بنائے اور بابر آعظم کہ آوٹ ہونے کہ بعد فخر زمان آئے اور پاکستان سیریز کا تیسرا اور میچ اپنے نام کر لیا


0 تبصرے