![]() |
| کیا شاہین شاہ آفریدی نے حسن علی کا ریکارڈ توڈ دیا |
جنوبی افریقہ سے سیریز کے تیسرے میچ میں شاہیں شاہ آفریدی نے تین وکٹیں حاصل کیں اور چوبیس اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل ریکارڈ پر حسن علی قابض تھے، انھوں نے بھی اتنی ہی اننگز میں وکٹوں کی 50 ففٹی مکمل کرتے ہوئے وقار یونس کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
سابق پیسر وقار یونس یوکر ماسٹر اور موجودہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ نے 50شکار 26 اننگز میں مکمل کیے تھے اور وقت وقار یونس کہ یورکر کوئی ایسا بیٹسمن تھا جو روک سکتا تھا
یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں شاہیں شاہ آفریدی اب پاکستانی ٹیم کی ریڑ کی ہڈی سمجھے جاتے ہیں
یاد رہیں شاہیں شاہ آفریدی جب شروع میں بولنگ کراتے تھے بولنگ آچھی ہونے کہ باوجود وکٹیں حاصل کرنے میں ناکام رہتے تھے تو چمپین ٹرافی کہ دوران سوئینگ کہ سلطان وسیم اکرام شاہیں شاہ آفریدی کو بولنگ کہ ٹپس دیا کرتے تھے تو اس دوران سے شاہیں شاہ آفریدی
وکٹیں نکالنے اور بیٹسمن کو تنگ کر کہ غلطی کرانے کہ اور وکٹیں لینے میں کامیاب ہو رہے ہیں


0 تبصرے