Header Ads Widget

بابر اعظم نے ونڈے میچ میں اپنی تیرویں سنچری بنا ڈالی

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم رنز کے تعاقب میں  بہت ہی بے صبرے  ہیں اور  آفریقیہ کے خلاف 100 رنز بنا کر اپنی 13 ODI سنچری بنا لی اور انڈیان پلیئر ویراٹ کوہلی average میچ کہ حسا سے زیاد سنچریاں بنا چکے ہیں 


 جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ، پاکستانی کپتان ایک عمدہ اننگ میں 103 رنز بنانے میں کامیاب رہے  ہیں جس نے فخر زمان کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد اپنی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ   جیتنے میں اہم کردار ادا کیا 


بابر  اعظم کی سنچری نے انہیں اپنی لیگ میں ڈالا کیونکہ کرکٹر ون ڈے میں سنچری بنانے والے 13 سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے سب سے تیز بلے باز بن گئے 


بابر اعظم نے ونڈے میچ میں اپنی تیرویں سنچری بنا ڈالی
بابر آعظم نے اپنی تیرویں سنچری بنا ڈالی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے