![]() |
جب ٹیم مشکل میں تھی Ab De Villiers کس طر ح ٹیم کو مشکل سے نکالا۔ |
بہت ہی مشکل میچ ریل چلنجر بنگلور نے اپنے نام کر لیا شروع میں ہی
رئل چلنجر بنگلور
کی 4 وکٹیں آوٹ ہوگی اور مکسِول اننگ تو جوانی میں ہی دم توڑ گی اور اس کہ بعد کرِیز پر آے Ab De Villiers جس نے آ کے کمان سمبھالی اور RCB ایک آچھا سکور کرنے میں کامیاب ہوگی RCB نے 171 سکور رنز کیے
اور جواب میں DC کی ٹیم نے رنزوں کا پیچھا کیا اور جلد ہی ان کی چار وکٹیں آوٹ ہوگئ تو اس کہ سمرن ہٹمیر اور panth ٹیم کی باگ ڈور سمبھالی اور دونو نے ,50 - 50 رنز سکور کیے لیکن ٹیم کو جیت حاصل نہ کروا سکے DC کی ٹیم ایک رنز سے RCB سے ہار گئی.


0 تبصرے