Header Ads Widget

ارطغرل کہ سیزن 5 میں ایرن اور گندوز بہترین پیار کی سٹوری۔

ارطغرل کہ سیزن 5 میں ایرن اور گندوز بہترین پیار کی سٹوری۔

ارطغرل کہ سیزن 5 میں ایرن اور گندوز بہترین پیار کی سٹوری۔



ارطغرل کہ سیزن 5 کی سٹوری
ارطغرل کا بڑا بیٹا گندوز کو  ایک سلیبی لڑکی جس کا نام ایرن ہوتا ہے اس  سے پیار ہوجاتا ہے اور اپنے والد سے چھپ کر ایرن  سے ملتا رہتا

ایک بار ایسا ہوتا ہے کہ گندوز ایرن سے مل کر  سوگوت میں اتا ہے تو البلگائے کہ سپاہی زخمی حالت میں سوگوت میں ہوتے ہیں جن پر جنگل میں دراگوس کہ آدمی حملہ کرتے ہیں تو البلگائے اپنی سپاہیوں پر حملے کا الزام گندوز پر لگا دیتی ہین اور اسے چاقوں مارنے والی ہوتی ہیں تو ارطغرل صاحب البلگائے کا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں لیکن ارطغرل کو غلطی سے چاقوں لگ جاتا ہے

اور ارطغرل صاحب فیصلہ ہونے تک گندوز کو جیل میں بند کرواتے ہیں لیکن گندوز وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں  تو دراگوس البلگائے کہ والد رات کہ وقت مار دیتے ہیں گندوز جو بھاگا ہوا ہوتا ہے تو البلگائے اپنے والد کہ قتل کا الزام بھی گندوز پر لگا دیتی ہیں،اور  دراگوس کہ آدمی البلگائے کو بتاتے ہیں کہ گندوز جنگل کی طرف گیا ہے

اور البلگائے اس پیچھا کرتے ہوے جاتی ہے اور گندوز کو پکڑ لیتی ہے اور اس کا سر قلم کرنے ہی والی ہوتی ہیں تو ایرن تیر مار البلگائے کا وار ناکام کر دیتی ہیں اور گندوز کو بچا لیتی ہیں اور اس کہ بعد جو سوگوت میں عدالت لگتی ہے تو وہاں پر گندوز کہ حق میں گواہی دینے کے لیے بھی آتی ہیں اور اس پر لگے الزام سے بھی اپنی گواہی سے بے گناہ ثابت کرواتی ہیں
یہ تھی ایک سچا پیا کرنے والوں کی سٹوری،


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے