Header Ads Widget

وسیم اکرم کا 34 سالا پرانا ریکارڈ شاہیں شاہ آفریدی نے برابر کر دیا ۔

وسیم اکرم  کا 34 سالا پرانا ریکارڈ شاہیں شاہ آفریدی نے برابر کر دیا ۔

وسیم اکرم  کا 34 سالا پرانا ریکارڈ شاہیں شاہ آفریدی نے برابر کر دیا ۔  



پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستانی سوینگ کہ سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا


ہرارے میں میں کھیلے گیے پہلے ٹیسٹ میں شاہیں شاہ آفریدی عمدہ بولنگ کرتے ہوے پہلی اننگ میں چار وکٹیں حاصل کر کہ وسیم اکرام کا ریکارڈ 34 سال بعد برابر کر دیا 

جبکہ وسیم اکرام یہ ریکارڈ 16 ٹیسٹ میچ کھیل کر 50 وکٹیں حاصل کی تھی اور شاہیں شاہ آفریدی نے بھی اتنے ہی میچز میں  50وسیم اکرم  کا 34 سالا پرانا ریکارڈ شاہیں شاہ آفریدی نے برابر کر دیا ۔   وکٹیں حاصل کیں ہیں

 پاکستان اور زمبابو ے کہ خلاف پاکستان کا پہلا ٹیسٹ جاری ہے اور پاکستان نے زمبابوے کو 176 رنز پر آل آؤٹ کر دیا ہے اور پاکسانی ٹیم نے 374/6  وکٹ نقصان پر بنا لیے ہیں اور پاکستان کی زمبابوے کی ٹیم کو 198 رنز کی لیئڈ دے دی ہے.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے