![]() |
کسی کو پتا تھا کہ بال بوائے کا کردار ادا کرنے والالڑکا دنیا اے کرکٹ کا نمبر 1 بیٹسمن بنے گا۔ |
کسی کو خبر تھی کہ سال 2007 میں بال بوے کا کردار ادا کرنے لڑکا دنیا اے کرکٹ کہ ہہترین بولروں کو تگنی کا ناچ نچائے گا اور دنیا کرکٹ میں اپنے نام کہ جھنڈے گاڑہے گا.
تو جناب میں بات کر رہا ہوں پاکستانی بیٹسمن بابر آعظم کی جو 2007 میں تو ایک بال بوائے کا کردار ادا کرتے ہوے صرف ایک گیند پکڑتا ہے لیکن اب پاکستانی تینوں کرکٹ فارمیٹ میں کپتانی کہ فرائض سر انجام دے رہا ہے،
شاندار بیٹنگ ٹیکنیک گیٹ ٹیپرامنٹ اور اگریسیو بیٹنگ ان سب خوبیوں کا مجموعہ پاکستان کا 26 سالا بابر آعظم ہیں،
بابر اعظم دوسرے ایسے پاکستانی ہیں جنہونے 21 ODI میچز میں تیز ترین 1000 رنز کیے اور دنیا کہ دوسرے ایسے بیٹسمن ہیں جنہوں نےتیز ترین 2000 کیے اور تین ہزار رنز کرنے والے ایشیاء کہ پہلے بیٹسمن ہیں،
پہلی 25 اننگز میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے پہلے اور UAE لگاتار پانچ سنچریاں کرنے والے پہلے اور
پہلے 33 اننگز میں 7 سنچریاں کرنے والے بھی پہلے
چھبیس T20 اننگز میں 1000 رنز کرنے والے بھی پہلے بیٹسمن ہیں،
سال 2019 میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز 474 رنز بنانے والے بھی پہلے اور 2016,17,18 میں بھی ٹاپ سکورر رہے ہیں،


0 تبصرے